Fiction
سال کی سب سے لمبی اور سرد رات تمہاری بانہوں کے حصار میں گزارنا چاہتا ہو۔!!
تقدیر کا ستارہ روشن کرنے کیلئے تمہارے ماتھے کی بندیا سے نکلنے والی تجلی سے بننے والی کہکشاں تمہارے سندر کانوں میں جھومتی بالیاں اور تمہاری پازیب سے نکلنے والی چھن چھن کے سازوں سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں ۔!

Comments
Post a Comment